افسوس ناک واقعے میں ماں اور دو بچے جھلس کر زخمی ہوئے، جنھیں قاسمیہ ہسپتال کے آئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے