باہمی سیریز میں زیادہ رنز روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

سابق بھارتی اسٹار نے 32مقابلوں میں 2535رنز بنائے تھے، روٹ اب تک 2555 رنز بنا چکے

سابق بھارتی اسٹار نے 32مقابلوں میں 2535رنز بنائے تھے، روٹ اب تک 2555 رنز بنا چکے۔ فوٹو: گیٹی امیجز

جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔

جو روٹ انگلینڈ اور بھارت کے باہمی ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔


یہ بھی پڑھیں: خوشی ہے کہ ایک بھارتی نے ہی میرا ریکارڈ توڑا، سچن ٹنڈولکر

سابق بھارتی اسٹار نے 32مقابلوں میں 2535رنز بنائے تھے، روٹ اب تک 2555 رنز بنا چکے۔
Load Next Story