فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ پیر 29جنوری کو سماعت کرے گا
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ پیر 29جنوری کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت شامل ہوںگے۔
عدالتی حکمنامے میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کیا تھا۔