راولپنڈی مدرسے میں ’غیر معیاری‘ کھانا کھانے سے 20 طالبات کی طبیعت بگڑ گئی

مزید طالبات کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، ذرائع

—فائل فوٹو

ڈھوک مستقیم میں واقع مدرسے میں مبینہ طور پر غیرمعیاری کھانا کھانے سے 20 طالبات کی طبیعت بگڑ گئی۔


ابتدائی معلومات کے مطابق کھانے کے بعد 12 طالبات کی طبیعت بگڑ گئی جنہیں طور پر ہسپتال منتقل کیا جبکہ ریسکیو ٹیمیں بھی وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ اس حوالے سے مزید طالبات کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
Load Next Story