گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہے اوگرا

گیس یوٹیلٹی کمپنیوں کے لیے گیس کی قیمتوں پر نظر ثانی کے حوالے سے فی الحال ایسی کوئی تجویز نہیں دی گئی، ترجمان اوگرا


APP January 28, 2024
گیس یوٹیلٹی کمپنیوں کے لیے گیس کی قیمتوں پر نظر ثانی کے حوالے سے فی الحال ایسی کوئی تجویز نہیں دی گئی، ترجمان اوگرا—فائل فوٹو

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فروری میں گیس کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا امکان

ترجمان اوگرا کا کہناتھا کہ اوگرا کی طرف سے گیس یوٹیلٹی کمپنیوں کے لیے گیس کی قیمتوں پر نظر ثانی کے حوالے سے فی الحال ایسی کوئی تجویز نہیں دی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں