اعلیٰ عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز اور بہتان تراشی کی مہم کی تحقیقات کے لیے وفاقی وزارت داخلہ نے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی