کوویڈ19 کے باوجود جوش انگلس کی ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں شرکت
شائقین کرکٹ کی بورڈ پر کڑی تنقید، دیگر کھلاڑیوں کے وائرس میں مبتلا ہونے کا خدشہ
ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے قبل آسٹریلوی کرکٹر جوش انگلس کا کوویڈ-19 کا شکار ہوگئے۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلوی وکٹ کیپر جوش انگلس کورونا وائرس کا شکار ہیں تاہم وہ میچ کا حصہ ہوں گے لیکن انہیں کھلاڑیوں ساتھ (فاصلہ) رکھنا ہوگا جبکہ الگ ڈریسنگ روم میں قیام کریں گے۔
کوویڈ-19 کے شکار کرکٹر کو کھلائے جانے پر سوشل میڈیا پر شائقین آسٹریلوی بورڈ پر کڑی تنقید کررہے ہیں، انکا کہنا ہے کہ دیگر کھلاڑیوں کے بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے خدشات بڑھ جائیں گے۔
مزید پڑھیں: آسٹریلوی ویمن کرکٹر کینسر کے علاج کے باعث کرکٹ سے دور ہوگئیں
واضح رہے کہ یہ تیسری مرتبہ ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے کوویڈ کے شکار پلئیر کو میچ کھیلنے کی اجازت دی۔