آرمی چیف نے ملک میں معاشی استحکام اور سماجی بہتری کے لیے حکومتی اقدامات کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔