گزشتہ دنوں طلعت حسین کی بیٹی نے کہا تھا کہ ان کے والد کی طبیعت ناساز ہے اور اُنہیں یادداشت کے کافی مسئلے درپیش ہیں