فیفا ورلڈکپ 2026 فائنل نیویارک افتتاحی میچ میکسیکو میں ہوگا
ٹورنٹو ( کینیڈا )، میکسیکو سٹی ( میکسیکو) اور لاس اینجلس (امریکا) میزبان ٹیموں کے ابتدائی میچز کی میزبانی کریں گے
فیفا ورلڈکپ 2026 کا فائنل نیویارک جب کہ افتتاحی میچ میکسیکو میں ہوگا۔
فیفا ورلڈکپ 2026 کا فائنل نیویارک، نیوجرسی میں 19 جولائی کو منعقد ہوگا جبکہ ایونٹ کا آغاز 11 جون کو میکسیکو سٹی کے ایسٹاڈیو ایٹزیکا کلب میں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کیلئے اپنا نام پیش کردیا
ٹورنٹو ( کینیڈا )، میکسیکو سٹی ( میکسیکو) اور لاس اینجلس (امریکا) میزبان ٹیموں کے ابتدائی میچز کی میزبانی کریں گے، فیفا نے ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
کینیڈا کی مہم جمعہ 12 جون کو ٹورنٹو میں شروع ہوگی، اسی دن لاس اینجلس میں امریکا بھی اپنا پہلا میچ کھیلے گا، ایونٹ کے 104 میچز تینوں ملکوں کے 16 اسٹیڈیمز میں منعقد ہوں گے۔