تازہ ترین
-
وفاقی کابینہ میں توسیع، مزید تین وزرا نے حلف اٹھالیا
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے تینوں وزرا سے ایوان صدر میں حلف لیا
-
عامر خان اور سلمان خان انداز اپنا اپنا ٹو کب بنا رہے ہیں؟ مسٹرپرفیکشنسٹ نے بتا دیا
سلمان خان سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی اور بہترین ملاقات رہی، عامر خان
-
ابھیشک کے اداکاری چھوڑنے کے فیصلے پر امیتابھ نے کیا گُر بتایا؛ کایا ہی پلٹ گئی
ابھیشک کی فلمیں یکے بعد دیگرے فلاپ ہو رہی تھیں
-
جعفر ایکسپریس حملے پر ٹوئٹ کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل بھی آگیا
ہمارے کچھ تلخ سوالات ہیں جو ہم پبلک میں کر کے انارکی نہیں پھیلانا چاہتے ہیں، ان کیمرہ اجلاس بلانا چاہیے، حامد رضا
-
کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو طویل دورِ اقتدار کے بعد مستعفی ہوگئے تھے
-
ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں،مفاد پرست افواہیں پھیلا رہے ہیں، شوگر ملز ایسوسی ایشن
اس وقت چینی کی ایکس مل قیمتیں اْس کی پیداواری لاگت سے کم ہیں، ترجمان
-
تمباکو سے سالانہ 770 ارب کا نقصان، صحت عامہ پالیسی کے تحت ٹیکس کا مشورہ
تمباکو ٹیکس کو آمدنی بڑھانے کے بجائے عوامی صحت کے تحفظ کی پالیسی کے طور پر اپنانا چاہیے، ماہرین کا حکومت پر زور
-
وزیراعظم کی فٹبال پلیئر محمد ریاض سے ملاقات، 25 لاکھ کا چیک دیا
کھلاڑیوں کو ہر قسم کی سہولیات اور وسائل کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، شہباز شریف
-
گولڈن ٹیمپل پر نامعلوم افراد کا حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ
حملہ آوروں کو سیکیورٹی پر مامور عملے نے قابو کرکے پولیس کے حوالے کردیا
-
لاہور؛ شہری پر تشدد، نجی سیکیورٹی کمپنی کے خلاف کارروائی، دفاتر سیل
غیر تسلی بخش جواب پر سیکیورٹی کمپنی کا لائسنس منسوخ ہوگا، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
-
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کے ملک گیر سفر کا حیدرآباد سے آغاز
’’ لومینارا ‘‘ ٹرافی 29 مارچ تک پاکستان بھر کے 11 شہروں کا سفر کرے گی
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پاکستان کو دو ارب ڈالر ملیں گے
معاشی اور اقتصادی بحالی پر آئی ایم ایف مطمئن ہے اور حکومت کو گرین سگنل دے دیا ہے، ذرائع
-
شبیر احمد عثمانی کو کوآرڈینیٹر برائے سیفران کی ذمے داریاں بھی سونپ دی گئیں
وزیراعظم شہباز شریف نے دو روز قبل ملاقات کےدوران شبیراحمدعثمانی کو آگاہ کیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
سوشل میڈیا پر رشوت کا الزام؛ ایف ائی اے سائبر کرائم کا نادیہ حسین کے گھر پر چھاپا
نادیہ حسین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے باضابطہ طور پر کرپٹو کونسل قائم کردی
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں کونسل کرپٹو کے لیے واضح ضابطہ جاتی ہدایات مرتب کرنے کی سفارشات پیش کرے گی
-
پشاور؛ صوبائی حکومت نے رمضان پیکیج کے تحت اربوں روپے جاری کردیے
رمضان پیکج کے لیے خاندانوں کا انتخاب پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نےکیا، اراکین اسمبلی اورعہدیداروں نے فہرستیں حوالے کردیں
-
شوخ اور چنچل اداکارہ سجل علی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے
سجل علی نے نیچرل اور جاندار اداکاری سے اپنا الگ مقام بنایا ہے
-
وزیرِاعظم کی چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت ترین کارروائی کی ہدایت
شہباز شریف کی زیرِ صدارت چینی کی کھپت و رسد اور مقررہ قیمتوں پر عام آدمی کو فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات کا دباؤ؛ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی قدر گرگئی
کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 16پیسے کے اضافے سے 280روپے 21پیسے کی سطح پر بند ہوئی
-
سندھ اسمبلی میں ٹرین حملے کی مذمت اور پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور
پاک فوج کے جوانوں نے سفاک دہشت گردوں کا بہادرانہ اور دلیرانہ مقابلہ کیا، قرار داد
-
کے پی اور بلوچستان کی صورتحال پر حکومت اور اداروں کو قوم کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے، فضل الرحمان
رمضان کے مقدس مہینے اور مسجد کی حرمت کو پامال کیا گیا، سربراہ جے یو آئی
-
گزشتہ دس سالوں میں پنجاب کے سبز رقبے میں نمایاں اضافہ
آئندہ پانچ سالوں میں صوبے بھر میں 47 ملین درخت لگانے کا ہدف مقرر
-
دماغی سرجری کروانے والا پہلا ریچھ
اہلکاروں نے سرجری سے قبل ایسی کوئی علامات نوٹ نہیں کیں جن میں ریچھ مبتلا ہو
-
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
وزیر اعظم نےملک سے دہشت گردی کی عفریت کے خاتمے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار کیا
-
جہاں پی ٹی آئی کا فسادی ٹولہ ہو وہاں قومی اتحاد مشکل ہے، عظمیٰ بخاری
ٹرین واقعے پر پی ٹی آئی نے مذمت کا ایک لفظ نہیں بولا، وزیر اطلاعات پنجاب
-
صنعتی کاروبار کو دستاویزی شکل دینے کیلیے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری
صنعتی شعبے کی پیداوار مانیٹر کرنے کا فیصلہ، ویڈیو نگرانی کے لیے ڈیجیٹل آئی کے نام سے سافٹ ویئر نصب کیا جائے گا
-
اسرائیل نے 676 فلسطینی شہداء کی لاشیں روک لیں، تازہ رپورٹ میں انکشاف
اسرائیلی حکام نے جنین میں حالیہ دنوں فائرنگ سے شہید کیے گئے مزید تین فلسطینیوں کی لاشیں قبضے میں لے لی ہیں
-
طورخم سرحد کی بندش؛ 5ہزار سے زائد ٹرک بشمول خراب ہونے والی اشیاء سمیت پھنس گئے
تجارتی رکاوٹیں دور نہ ہوئیں تو پاکستان اہم تجارتی راہداری بننے کے مواقع کھو دے گا، صدر پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس
-
پی آئی اے کے جہاز کا غائب ہونے والا پہیہ کراچی ایئرپورٹ سے مل گیا
طیارہ سازکمپنی ایئربس نے پی آئی اے سے رابطے کے بعد تیکنیکی نوعیت کی پیچیدہ تحقیقات کا آغازکردیا
-
سارہ شریف قتل کیس: والد اور سوتیلی ماں کی عمر قید کی سزا برقرار
عدالتی فیصلے کے بعد انسانی حقوق کے اداروں نے مطالبہ کیا ہے کہ بچوں کے تحفظ کے لیے مزید سخت قوانین بنائے جائیں
-
ہیما مالنی کی وائرل تصویر نے ریئلٹی شوز کی ’’حقیقت‘‘ کا راز فاش کردیا
صارفین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر ریئلٹی شو یہاں تک کہ بگ باس بھی اسکرپٹڈ ہوتا ہے
-
نوجوان سوشل میڈیا پر احتیاط کریں لاعلمی میں وہ توہین مذہب کا مواد شیئر کردیتے ہیں، وفاقی وزیر
توہین صحابہ و اہلبیت بل قومی اسمبلی و سینیٹ سے پاس ہوچکا ہے مگر وہ صدر کے پاس ہے ابھی واپس نہیں آیا، سردار یوسف
-
رمضان کے دوران مہنگائی میں مسلسل اضافہ، کئی اشیا مزید مہنگی ہو گئیں
مسلسل پندرہویں ہفتے چینی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ، ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمت بڑھ گئی
-
اماراتی گروپ نے کرپٹو کرنسی میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کرکے تاریخ رقم کردی
بائنانس کے نئے سی ای او رچرڈ ٹینگ متحدہ عرب امارات کے ساتھ کمپنی کے تعلقات کو مزید مستحکم کر رہے ہیں
-
سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف
مقدمات اور درخواستیں اب آن لائن بھی جمع کروائی جا سکیں گی
-
کراچی ایئرپورٹ: جعلی دستاویزات پر دو بنگلا دیشی شہریوں سمیت تین مسافر آف لوڈ
بنگلادیشی مسافر پاکستان کا جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بناکر یہاں غیرقانونی طور پر مقیم تھے
-
رئیل اسٹیٹ میں نئی تاریخ رقم: اے آئی ایجنٹ نے 100 ملین ڈالر کی پراپرٹی فروخت کردی
ماہرین کا ماننا ہے کہ AI کی مدد سے رئیل اسٹیٹ میں جسمانی مشیروں پر انحصار کم ہو جائے گا
-
ریلوے اسٹیشنز کی سولرائزیشن کا آغاز
گجرات اور گجرانوالہ اسٹیشنز کی سولرآئزیشن کا کام جاری ہے، ریلوے حکام
-
سونے کی اُڑان؛ آج پھر بڑا اضافہ ہونے سے قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
گزشتہ روز بھی قیمتوں میں اضافے ہونے سے سونا عالمی اور مقامی سطح پر مہنگا ترین ہوگیا تھا
-
’’امبانی کو نہیں جانتی، شادی میں شرکت محض اتفاق تھی‘‘، کِم کارڈیشن کا اعتراف
امریکی ماڈل کِم کارڈیشن نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وہ امبانی خاندان کو نہیں جانتیں
-
فلسطین سے اظہار یکجہتی: پاکستانی نژاد طالبہ کا امریکا کی مشہور یونیورسٹی میں داخلے سے انکار
یونیورسٹی غزہ جنگ کے بعد اسرائیل اور فلسطین کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کا مرکز بن گئی تھی
-
ایچ ایس وائی نے ہالی ووڈ میں قدم رکھ دیا، سیریز میں کونسا اہم کردار کر رہے ہیں؟
حسن شہریار یاسین فیشن کی دنیا سے ایک قدم آگے بڑھ کر ہالی ووڈ میں اداکاری کر رہے ہیں
-
اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سے کوکین، آئس برآمد
کریک ڈاؤن میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 18کروڑ 86 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
-
بلاول بھٹو کی وزیراعلیٰ سندھ کو اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے خلاف اقدامات کی ہدایت
بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس، کچے کی سرکاری اراضی وہاں کی خواتین میں تقسیم کرنے بھی ہدایت
-
قومی اسمبلی میں صدارتی خطاب اور بلوچستان پر بحث؛ زرتاج گل نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
وزیر دفاع نے بلوچستان واقعے پر تفصیلات بیان کرنے کے بجائے پی ٹی آئی کو فکس کرنے کی کوشش کی، زرتاج گل
-
پانی کے معاملے پر مؤقف واضح ہے، مسائل کا حل سیاسی انداز میں نکل سکتا ہے، بلاول
مذہبی انتہا پسندی ہو یا دہشت گردی، سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو شکست دی، چیئرمین پیپلز پارٹی
-
احمد علی بٹ نے سنیما گھروں کی بحالی کیلئے بالی ووڈ فلموں کی نمائش کو ضروری قرار دے دیا
ہم مزید سنیما گھروں کو بند کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے، احمد علی بٹ
-
جنوبی وزیرستان؛ مسجد میں دھماکا، جے یو آئی رہنما سمیت 4 افراد شدید زخمی
دھماکے میں مولانا عبداللہ ندیم کو نشانہ بنایا گیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
-
گلگت بلتستان میں معدومیت کے خطرے سے دوچار 4 برفانی تیندوں کی موجودگی
برفانی تیندوے کی موجودگی حیاتیاتی تنوع اور ماحولیاتی صحت کے لئے خوش آئند خبر ہے
-
لاہور بار ایسوسی ایشن نے بھی ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
درخواست میں قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تقرری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا