اڈیالہ جیل راولپنڈی کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
گزشتہ موصول ہونے والی دھمکی آمیز کالز پر تھانہ بیرونی میں مقدمہ درج ہے
سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت کئی اہم شخصیات قید ہیں۔
گزشتہ ہفتے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کو نشانہ بنانے کے حوالے سے دھمکی آمیز فون بھی موصول ہوئی تھیں، تھانہ صدر بیرونی میں افغانستان اور بیرون ملک سے ملنے والی دھمکی آمیز کالوں سمیت دہشت گردی اور ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج ہے۔
سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے جیل کے گرد ایلیٹ فورس بھی مسلسل پیٹرولنگ پر ہے۔