جرمنی ماحول دوست منصوبوں کے لیے پاکستان کو 45 ملین یورو فراہم کریگا

ایک معاہدے پر دونوں ملکوں نے دستخط کردیے

ایک معاہدے پر دونوں ملکوں نے دستخط کردیے۔ فوٹو: فائل

جرمنی ماحول دوست منصوبوں کے لیے پاکستان کو 45 ملین یورو فراہم کریگا۔

ماحولیات کی بہتری کے منصوبوں کیلیے جرمنی پاکستان کو 45 ملین یوروفراہم کریگا، اس سلسلے میں ایک معاہدے پر دونوں ملکوں نے دستخط کردیے۔


یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور جرمنی میں دہرے ٹیکس سے بچاؤ کے معاہدے پردستخط

اعلامیے کے مطابق مذکورہ رقم ماحولیات میں بہتری کے جن منصوبوں پر خرچ ہو گی، ان میں ماحول دوست توانائی کے منصوبے بھی شامل ہیں۔
Load Next Story