عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں مستحکم
فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 2600 روپے کی سطح پر برقرار
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2043 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔
عالمی مارکیٹ میں استحکام کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 214300 روپے پر مستحکم رہی۔
فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 183728 روپے پر مستحکم رہی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2229.08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔