’’ایکسپریس ماڈل آف فیصل آباد‘‘ 12 گرلز اور 23 بوائز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
امبر سہوترا، شازیہ امین ، لہانیم پاشا، مریم ملک، نیلم اعجاز، شمع بھٹی، شازیہ، عمران عارف، عبدالرحمن اور دیگر شامل
ایکسپریس فیصل آباد کی 12 سالہ تقریبات کے حوالے سے ہونے والے تصویری مقابلوں کے لیے ''ایکسپریس ماڈل آف فیصل آباد'' کی سلیکشن کے لیے 12 گرلز اور 23 بوائزنے فائنل مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
کوالیفائی کرنے والوں میں امبر سہوترا، شازیہ امین ، لہانیم پاشا، مریم ملک ، نیلم اعجاز، صباء ارشد،نیلوپری، سویرا،شمع بھٹی، سلمٰی شازیہ ، زینت النساء، عمران عارف ، عبدالرحمٰن ، رحمٰن سعید، عابداسلام ، عدیل اسلام ، احمد حارث، احسن گجر، علی بن یامین، علی سام ، علی حسن ، علی حمزہ ، امجدریاض ، انیس رضا ہاشمی، عرفان علوی، اورنگزیب ، اسلم ملک ، ارسلان خلیل، انیس رضا، عون اعظم، اعظم لودھی، اورنگزیب زیبی، بلال ڈوگر اور چوہدری یعقوب شامل ہیں۔
ایکسپریس کی جانب سے ہونے والے ماڈلنگ مقابلے کو سراہتے ہوئے فیصل آباد کے ماڈلز نے کہا ہے کہ ''ایکسپریس '' نے نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کرکے شاندار قدم اٹھایا ہے۔ فیصل آباد شہر جہاں کے ٹیلنٹ کی بہت کم حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور انھیں نظرانداز کیا جاتا ہے لیکن ایکسپریس کے مقابلوں سے ان میں نیا جوش اور ولولہ پیدا ہوا ہے ۔ روزنامہ ''ایکسپریس '' کے زیر اہتمام فائنل مقابلہ فیصل آباد آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا۔ ایکسپریس ماڈل آف فیصل آباد ، ایکسپریس بے بی آف فیصل آباد اور دیگر مقابلوں میں حصہ لینے والوں کو انعامات اور تحائف دیے جائیں گے۔
واضح رہے کہ ایکسپریس کے مختلف مقابلوں کے لیے فیصل آباد اور دیگر شہروں سے ہزاروں انٹریز موصول ہوئی ہیں۔ دیگر شہروں سے کوالیفائی کرنے والوں کے لیے فائنل مقابلے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہونگے۔مزیدرہنمائی کے لیے ایکسپریس پروموشن سیل سے فون نمبر 0302-8634757 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔