جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفی

اللہ کرے آئندہ چند برس میں پاکستان مستحکم ہوِ، جہانگیر ترین

اللہ کرے آئندہ چند سالوں میں پاکستان مستحکم ہوِ، جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین مستعفی ہوگئے ساتھ ہی انہوں نے سیاست سے کنارہ کشی کا بھی اعلان کردیا۔

جہانگیر ترین نے ٹویٹ کے ذریعے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے آئندہ چند برس میں پاکستان مستحکم ہو، ذاتی حیثیت میں پاکستان کی خدمت کرتا رہوں گا۔
Load Next Story