پی کے 896 کو جمعے کی صبح ساڑھے 4 بجے اپنی منزل مقصود کی جانب اڑان بھرنی تھی لیکن اب وہ شام 7 بجے روانہ ہوگی