پی ایس ایل9 آفیشل اینتھم ”کُھل کے کھیل“ کا ٹیزر جاری

آفیشل ترانہ بدھ کو ریلیز کیا جائے گا، گلوکار علی ظفر

فوٹو: فائل

ایچ بی ایل PSL9 کے آفیشل اینتھم "کُھل کے کھیل" کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

اس گانے میں پاکستان کے صف اوّل کے گلوکار علی ظفر کا ساتھ معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے دیا ہے۔

علی ظفر نے ایکس پر ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے آفیشل ترانے کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کل بدھ کو گانا ریلیز کردیا جائے گا۔
Load Next Story