ڈیزل ساڑھے 7 روپے مہنگا ہونے کا امکان

لائٹ ڈیزل آئل 2روپے 82پیسے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے، ذرائع


آن لائن February 14, 2024
لائٹ ڈیزل آئل 2روپے 82پیسے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے، ذرائع (فوٹو : فائل)

نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل 7 روپے 50پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2روپے 82پیسے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 7پیسے اضافہ متوقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھی جا سکتی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں