پی ایس ایل9 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس ٹوئٹر ہینڈل ہیک
فرنچائز نے مداحوں کو آگاہ کرنے کیلئے دیگر پلیٹ فارم سے پوسٹ شیئر کردی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل ہیک کرلیا گیا۔
فرنچائز نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا کہ انکا ایکس (ٹوئٹر) کا ہینڈل ہیک کرلیا گیا، اکاؤنٹ بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صارفین و مداح (ایکس) پر آنے والی کسی ٹوئٹ پر دھیان نہ دیں۔
مزید پڑھیں: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹادیا
واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 کے نویں ایڈیشن کے آغاز سے محض ایک روز قبل فرنچائز کا ٹوئٹر (ایکس) ہیک کیا گیا ہے۔
ٹورنامنٹ کا آغاز 17 فروری سے ہوگا، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔