انتخابی عذرداریوں کے مقدمات نمٹانے کیلیے سندھ اور بلوچستان میں الیکشن ٹریبیونل قائم

بلوچستان اور سندھ ہائی کورٹ کے جج بطور الیکشن ٹریبیونل کام کریں گے


ویب ڈیسک February 16, 2024
(فوٹو : فائل)

الیکشن کمیشن نے بلوچستان اور سندھ میں الیکشن ٹریبیونلز قائم کردیے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں سے متعلق مقدمات کیلیے بلوچستان اور سندھ میں الیکشن ٹریبیونل قائم کردیے ہیں۔

بلوچستان اور سندھ ہائی کورٹ کے ججز بطور الیکشن ٹریبیونل کام کریں گے، اورقومی و صوبائی اسمبلی کی انتخابی عذزداریوں سے متعلق مقدمات نمٹائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں