ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز چھٹی پر چلے گئے
ڈی سی اسلام آباد نے عمرہ کی ادائیگی کیلئے14 روزکی چھٹی لی، ذرائع
ڈپٹی کمشنر اسلام آبادعرفان نوازچھٹی پر چلے گئے۔
ذرائع کے مطابق ڈی سی اسلام آباد نے عمرہ کی ادائیگی کیلئے14 روزکی چھٹی لی ہے، ایڈیشنل کمشنر رانامحمد وقاص کو عارضی طورپر ڈی سی اسلا م آباد کا چارج دیے دیا گیا۔