7ماہ پاکستان کی 7ملکوں کو برآمدات میں2168 فیصد اضافہ
چین اپنے پڑوسی ممالک کو پاکستان کی برآمدات کے لحاظ سے ممالک کی فہرست میں سرفہرست ہے
پاکستان کی7 ملکوں کو برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی مہینوں کے مقابلے میں مالی سال (2023-24) کے پہلے 7 مہینوں میں 21.68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی طرف سے جار ی کردہ اعداد شمار کے مطابق افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، نیپال اور مالدیپ کو ملک کی برآمدات 2614.021 ملین ڈالر رہی جو پاکستان کی 17977.963 ملین ڈالر کی مجموعی برآمدات کا 14.54 فیصد ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مالی سال کی پہلی ششماہی، سیمنٹ اور آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ
چین اپنے پڑوسی ممالک کو پاکستان کی برآمدات کے لحاظ سے ممالک کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ چین کو پاکستان کی برآمدات اس سال کے سات مہینوں میں 44.53 فیصد اضافے کے ساتھ 1726.679 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ جو گزشتہ سال 1194.639 ملین ڈالر تھیں۔
افغانستان کو برآمدات 285.177 ملین ڈالر سے 0.08 فیصد کی معمولی کمی کے ساتھ 284.927 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔