لاہورکا درجہ حرارت 46 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد نے گرمی سے بچنے کے لیے نہروں کا رخ کیا۔