پی ایس او ’’ڈی جی کیش‘‘ کی فوڈ پانڈا کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری
DIGICASH صارفین کو فیول مینجمنٹ کے مکمل سلوشن فراہم کرتا ہے
پاکستان اسٹیٹ آئل کے ایک آسان اور موثر فیول مینجمنٹ سالوشن پی ایس او DIGICASH نے فوڈ پانڈا کے ساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کرلی۔
اس تعاون کا مقصد فوڈ پانڈا کے ڈلیوری رائیڈرز کو پی ایس او DIGICASH فیول مینجمنٹ سلوشن کے ذریعے خصوصی فوائد اور مراعات کی فراہمی کے ساتھ با اختیار بنانا ہے۔ پی ایس او کی جانب سے 2019 میں متعارف کرائے گئے DIGICASH صارفین کو فیول مینجمنٹ کے مکمل سلوشن فراہم کرتا ہے۔
اس شراکت داری کے ذریعے فوڈ پانڈا کے رائیڈرز لبریکنٹس کی خریداری پر 10فیصد رعایت، پریمیئر یورو 5فیصد اور ہائی اوکٹین ایندھن پر 1فیصد کیش بیک اور ماہانہ 50ہزار روپے کی حد سمیت دیگر خصوصی رعایتیں اور فوائد حاصل کرسکیں گے۔