ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میچ میں وسیم جونیئر نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کر دی۔
یہ بھی پڑھیں: شاداب خان نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
رن مکمل کرنے کی کوشش میں سلمان علی آغا کے راستے میں وسیم آگئے، بیٹر کے ہاتھ سے بیٹ گرگیا، بولر نے بیلز تو اڑا دیں لیکن رن آؤٹ کی اپیل سے گریز کیا، ان کے اس رویے کو سراہا جارہا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔