بلوچستان اسمبلی کی مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور جمعیت علما اسلام کو ایک ایک مخصوص نشست الاٹ کی گئی، نوٹی فکیشن


ویب ڈیسک February 23, 2024
فوٹو:فائل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کی مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی سے اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی اور جمعیت علما اسلام کو ایک ایک مخصوص نشست آلاٹ کی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔