سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ
ٹاپ ٹین سیکٹرز میں 40 فیصد شیئر کے ساتھ سرفہرست، کھپت میں کمی ریکارڈ
سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کے حکومتی فیصلے سے ریونیو میں اضافہ جبکہ کھپت میں کمی ہوئی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی 2022-23 کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مجموعی وصولی میں ٹاپ ٹین سیکٹرز کا حصہ94 فیصد ہے، ان میں سگریٹ40 فیصد شیئر کیساتھ سرفہرست، سیمنٹ 18.7فیصد شیئر کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جعلی سگریٹس کی فروخت، حکومت کو 5 ارب 70 کروڑ کا نقصان
رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں سگریٹوں کے شیئر میں اضافے کی وجہ اس کی شرح میں اضافہ ہے جس کے نتیجے میں سگریٹوں کی کھپت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔