کراچی میں فیئراینڈلولی فیئرنس ایکسپرٹس پروگرام کا افتتاح
فیئراینڈلولی ایکسپرٹس کی ورک شاپس آئندہ 6 ماہ میں ملک کے 5 شہروں میں منعقد کی جائیں گی
پاکستان کی سب سے مشہورفیئرنس کریم فیئر اینڈ لولی (Fair & Lovely) نے ایک تقریب میں کراچی کے بیوٹی پارلرکے شعبے سے تعلق رکھنے والی خواتین کیلیے ''فیئراینڈلولی فیئرنس ایکسپرٹس'' پروگرام کا افتتاح کیا۔
اس پروگرام میں متعددورک شاپس منعقد کی جائیں گی، ان ورک شاپس کے انعقاد کامقصد متوسط طبقے کی بیوٹی پارلرکے شعبے سے تعلق رکھنے والی خواتین کوایسی تربیت دینا ہے جس سے وہ جلدکے ضروری ٹریٹمنٹس اور جلد کوسمجھ سکیں۔ افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی نامور بیوٹیشن مسرت مصباح تھیں جو ورک شاپس میں شریک ہونے والی خواتین کو تربیت بھی دیں گی۔
فیئراینڈلولی ایکسپرٹس کی ورک شاپس آئندہ 6 ماہ میں ملک کے 5 شہروں میں منعقد کی جائیں گی اورامید کی جارہی ہے کہ 500 سے زیادہ بیوٹی پارلرزاس کا حصہ بن کرورک شاپس سے فائدہ اٹھائیں گے۔