
ایکسپریس نیوز کے مطابق متاثرہ بچی نے بتایا کہ سلمان کورائی اور دیگر 4 لڑکوں نے زیادتی کا نشانہ بنا یا جبکہ اہل علاقہ کے موقع پر پہنچنے پر ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔
پولیس کا کہنا تھا کہ متاثرہ بچی کو تحویل میں لے لیا اور ان کا میڈیکل ٹیسٹ کرایا جائے گا پھر ہی حقائق معلوم ہوں گے۔
میرپور ماتھیلو کی پولیس نے بتایا کہ مزید کارروائی عمل میں لا کر ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔