زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی کمی

23 فروری کو ہفتہ کے اختتام پر مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 3 کروڑ 85 لاکھ ڈالرریکارڈ کی گئی تھی


ویب ڈیسک February 29, 2024
—فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے۔

مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق سرکاری ذخائر 7 ارب 94 کروڑ96 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ 23 فروری کو ہفتہ کے اختتام پر مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 3 کروڑ 85 لاکھ ڈالرریکارڈ کی گئی۔

علاوہ ازیں کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 8 کروڑ89 لاکھ ڈالر کے ذخائرموجود ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں