پہلے بچے کی آمد کا اعلان رنویر اور دیپیکا کی نئی تصاویر سامنے آگئیں
دیپیکا اور رنویر نے 2018 میں شادی کی تھی اور دونوں نے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے پہلے بچے کی آمد کا اعلان کیا ہے
بالی وڈ کی سپر اسٹار جوڑی رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون اپنے پہلے بچے کی متوقع پیدائش کی وجہ سے میڈیا کی سرخیوں میں ہیں اور اب ننھے مہمان کی آمد کے اعلان کے بعد دونوں کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
دیپیکا اور رنویر نے 2018 میں شادی کی تھی اور چھ برس بعد دونوں نے انسٹاگرام کی پوسٹ میں اپنے پہلے بچے کی جلد آمد کا اعلان کیا ہے۔
اعلان کے بعد دونوں فنکاروں کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس میں دونوں نے سفید رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور دونوں کافی خوش نظر آتے ہیں۔