این اے15 سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری نواز شریف کو شکست

کامیاب امیدوار شہزادہ گستاسب نے قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف بھی اٹھا لیا


ویب ڈیسک March 01, 2024
(فوٹو: فائل)

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے آزاد امیدوار شہزادہ گستاسب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

آزاد امیدوار شہزادہ گستاسب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شکست دی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد کامیاب امیدوار شہزادہ گستاسب نے قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف بھی اٹھا لیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں