5 مجرموں نے ایک کمپنی میں گھس کر 2 گارڈز کو رسی سے باندھ کر تشدد کیا تھا جس میں سے ایک ہلاک ہوگیا تھا