
کراچی کنگز کیخلاف میچ کے دوران عماد وسیم باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کررہے تھے تو شائقین کرکٹ نے انہیں اُکسانے کیلئے بابراعظم کے نعرے لگائے جس پر سابق کرکرکٹر نے ہلکھے پھلکے انداز میں فینز کا جواب دیا۔
عماد نے اپنی ٹی شرٹ اُتار کرکے شائقین کرکٹ کو دکھائی اور فخر کے ساتھ اسے تھام لیا، جس پر انکا نام اور نمبر درج تھا۔
مزید پڑھیں: میچ کے دوران شاداب اور شان مسعود میں گرما گرمی
سابق کرکٹر کے شائقین کو دیئے گئے دلچسپ جواب کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اس میچ میں کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ سے تقریباً باہر کردیا ہے۔
The Rawalpindi crowd started chanting "Babar Babar" towards Imad Wasim when he came close to the boundary rope
Pure Gambhir vs Kohli vibes from the crowd in Bangalore #HBLPSL9 #tapmad #HojaoAdFree pic.twitter.com/l0kYcHaSxy
- Farid Khan (@_FaridKhan) March 7, 2024
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔