تاریخ میں پہلی بار پاکستانی پارلیمنٹیرین آئی ایم ایف ورلڈ بینک بورڈ ممبر منتخب
دنیا بھر کے 140ممالک پارلیمنٹری نیٹ ورک آن آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے رکن ہیں
ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی رکن پارلیمنٹیرین آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک بورڈ کے ممبر منتخب ہو گئے۔
سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب ہو گئے۔ دنیا بھر کے 140ممالک پارلیمنٹری نیٹ ورک آن آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے رکن ہیں۔پارلیمنٹری نیٹ ورک غربت کے خاتمے اور معاشی استحکام سے متعلق ریفارمز کی سفارشات مرتب کرتا ہے۔
خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر فیصل سلیم مارچ 2021میں ایوان بالا کے رکن بنے تھے اور ان کی مدت مارچ 2027کو ختم ہو رہی ہے۔