خیبرپختونخوا صحت کارڈ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
دیر بالا اسپتال میں ایک سال کے دوران 2602 آپریشن کیے گئے
صحت کارڈ میں میں بے قاعدگیوں سے متعلق رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دی گئی۔
صحت کارڈ میں میں بے قاعدگیوں سے متعلق رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق صحت کارڈ کے تحت آپریشن کی مد میں 3 کروڑ روپے چھوٹے نجی اسپتال نے وصول کیے۔ ایک ہی بیماری کے 773 آپریشن بھی نجی اسپتال میں کیے گئے۔
رپورٹ کے مطابق سرکاری اسپتال میں سہولت کے بجائے نجی اسپتال کو ترجیح دی گئی۔ دیر بالا اسپتال میں ایک سال کے دوران 2602 آپریشن کیے گئے۔ حیران کن طور پر اپینڈکس کے 1826 آپریشن کیے گئے۔ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد کے اپینڈکس کے آپریشن بھی ہوئے۔