امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 5 فیصد اضافہ
فروری میں امریکا سے ترسیلات زر کا حجم 287 ملین ڈالر رہا
امریکا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 8 ماہ میں 2.4 ارب ڈالر کا زر مبادلہ بھیجا گیا۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 2.05 ارب ڈالر ارسال کئے گئے تھے۔
فروری میں امریکا سے ترسیلات زر کا حجم 287 ملین ڈالر رہا۔ یہ گزشتہ فروری کے 220 ملین ڈالر کے مقابلے میں 31 فیصد زیادہ ہے۔