وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات

آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی


ویب ڈیسک March 11, 2024
فوٹو فائل

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ امور اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس سے قبل وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں