بل اب امریکی سینیٹ میں جائے گا جہاں سے منظوری کی صورت میں امریکی صدر دستخط کریں گے اور باقاعدہ قانون بن جائے گا