بولڈ اداکارہ عرفی جاوید اپنے بالی وڈ فلمی ڈیبیو کیلئے تیار
’ایل ایس ڈی 2‘ 2010 کی فلم کا سیکوئیل ہے اور اس کو بنانے کا اعلان رواں برس فروری میں کیا گیا تھا
نامور بھارتی انفلوئنسر اور ماڈل عرفی جاوید جلد اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق عرفی جاوید ایکتا کپور کی فلم 'ایل ایس ڈی 2' کے ذریعے اپنا بالی وڈ ڈیبیو کریں گی۔
'ایل ایس ڈی 2' 2010 کی فلم کا سیکوئیل ہے اور اس کو بنانے کا اعلان رواں برس فروری میں کیا گیا تھا۔
تشار کپور اور رونی روے فلم میں مہمان اداکاروں کا کردار کرتے نظر آئیں گے جبکہ فلم 19 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔