فرانسیسی جریدہ بھی گستاخوں میں شامل ہوگیا حکومت فرانس کا کل سفارتخانے بند رکھنے کا اعلان
20ممالک میںفرانس کے سفارتخانے،قونصل خانے وثقافتی مراکزجمعے کو بندرہیں گے، فرانسیسی وزیرخارجہ
فرانس میں ایک جریدے کی جانب سے توہین رسالت پرمبنی کارٹون کی اشاعت کے بعداحتیاط کے طورپر 20 ممالک میں فرانسیسی سفارتخانے،قونصل خانے، ثقافتی مراکزجمعے کوبند رہیںگے۔
فرانس نے کچھ ممالک میں اپنے سفارتخانوںکے گردسیکیورٹی بڑھادی گئی۔ فرانس کے وزیرخارجہ لارون فابیوس نے کہا کہ جریدے کے نیوز اسٹینڈزپرآنے کے بعدانہیں تشویش ہے اس لیے احتیاط کے طورپرتقریباً20ممالک میں فرانسیسی سفارتخانے،قونصل خانے،ثقافتی مراکزجمعے کوبند رہیںگے۔جریدے کے پیرس میں دفاترکے باہربھی پولیس تعینات کردی گئی ہے، مسلمانوںکے عقیدے کے مطابق پیغمبراسلام کی کسی بھی قسم کی شبیہہ بناناممنوع ہے۔فرانس میں مسلمان رہنمائوںنے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے جذبات قابورکھیں۔