
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیمامرکز کے حکام کا کہنا ہے کہ زلزے کا مرکز کوہ ہندوکش میں 187 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔