گوادر توانائی کے لیے 454 ارب روپے کا منصوبہ منظور
بجلی طلب پوری کرنے کیلیے سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ایک اہم نظر ثانی شدہ توانائی منصوبے کی منظوری دے دی
گوادر میں توانائی کے لیے 4.54 ارب روپے کا منصوبہ منظور کرلیا گیا۔
گوادر میں بجلی طلب پوری کرنے کیلیے سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ایک اہم نظر ثانی شدہ توانائی منصوبے کی منظوری دے دی۔
گوادر پرو کے مطابق منصوبے میں 28 کلومیٹر طویل 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن، جیوانی سے گوادر تک 94 کلو میٹر 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن اور گرڈ اسٹیشنوں کی تعمیر شامل ہے، منصوبے کی مالیت 4.54 ارب روپے سے زائد ہے۔