دنیا کا معمر ترین شخص 123 سال کی عمر میں چل بسا

فلورز 16 جولائی 1890ء کو پیدا ہوئے، ان کے پاس قومی شناختی دستاویزات بھی موجود تھیں۔


Net News June 12, 2014
فلورز 16 جولائی 1890ء کو پیدا ہوئے، ان کے پاس قومی شناختی دستاویزات بھی موجود تھیں۔ فوٹو : فائل

دنیا کا معمر ترین شخص ہونے کا دعویدار بولیویا کا 123 سالہ شخص چل بسا۔

بولیویا کے کارمیلو فلورز کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کے والد طویل علالت کے بعد 123 سال کی عمر میں چل بسے۔ فلورز 16 جولائی 1890ء کو پیدا ہوئے، ان کے پاس قومی شناختی دستاویزات بھی موجود تھیں۔ بولیویا سرکاری طور پر برتھ سرٹیفکیٹ 1940ء میں جاری کرنا شروع کیے تھے جس کے باعث فلورز کی عمر کی تصدیق کبھی نہ ہو سکی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں