مشفیق الرحیم انجیلو میتھیوز کے ٹائم آؤٹ کا مذاق اڑانے لگے

سیریز جیتنے کے بعد مشفیق الرحیم نے مہمان کرکٹرز کی جانب ہاتھ لہرا کر گھڑی کا اشارہ کیا


Sports Desk March 19, 2024
سیریز جیتنے کے بعد مشفیق الرحیم نے مہمان کرکٹرز کی جانب ہاتھ لہرا کر گھڑی کا اشارہ کیا۔ فوٹو: ویب

مشفیق الرحیم سری لنکن کرکٹر انجیلو میتھیوز کے ٹائم آؤٹ کا مذاق اڑانے لگے۔

سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں فتح اور سیریز جیتنے کے بعد مشفیق الرحیم نے مہمان کرکٹرز کی جانب ہاتھ لہرا کر گھڑی کا اشارہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اینجلو میتھیوز ''ٹائم آؤٹ'' پر وکٹ گنوانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

یاد رہے کہ ورلڈکپ میں میتھیوز کو تاخیر سے بیٹنگ کیلیے تیار ہونے پر ٹائم آؤٹ قرار دیا گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں