پی ایس ایل9 فائنل عماد وسیم نے کیا تاریخ رقم کی
سابق کرکٹر کی آل راؤنڈ پرفارمنس کے باعث یونائیٹڈ کی ٹیم ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئی
اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں تاریخ رقم کردی۔
کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دیکر تیسری بار ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
اس میچ میں آل راؤنڈر عماد وسیم نے پہلے بالنگ کرواتے ہوئے 4 اوور میں 23 رنز کے عوض ملتان سلطانز کے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی، وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے پہلے بالر بن گئے ہیں، اس سے قبل فائنل میں کوئی بھی بالر 5 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل نہیں کرسکا تھا۔
مزید پڑھیں: پی ایس ایل؛ عماد کی دوران میچ سیگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل
عماد وسیم نے یاسر خان، ڈیوڈ ولی، خوشدل شاہ، جانسن چارلس اور کرس جارڈن کی وکٹیں حاصل کیں تھی جس کے باعث سلطانز کی ٹیم بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی۔