سمندر میں طغیانی کے باعث کراچی کے تفریحی مقامات سینڈز پٹ اور پیراڈائز پوائنٹ پر بنے کئی ہٹ بھی پانی میں بہہ گئے۔