الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے عبدالرحمان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پہلےاس حلقے سے آزاد امیدوار رانا فراز نون کامیاب قرار پائے تھے
الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں کامیاب ہونے والے ن لیگ کے امیدوار عبدالرحمان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ن لیگ کے عبدالرحمان کانجو کامیاب قرار پائے تھے۔
الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے ن لیگ کے عبدالرحمان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے اس حلقے سے آزاد امیدوار رانا فراز نون کو کامیاب قرار دیا تھا جس کے بعد عبدالرحمان کانجو نے دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی۔
دوبارہ گنتی میں این اے154 میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہزار 816 ہوگئی تھی۔