خیرپور گندم میں کروڑوں روپے کی خرد برد پر تین فوڈ افسران معطل
صوبائی وزیر نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ بھی طلب کرلی
سندھ کے وزیر خوراک نے جام شورو میں کروڑوں روپے کی گندم میں خرد برد کے معاملے پر تین فوڈ افسران کو معطل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع خیر پور میں کروڑوں روپے مالیت کی گندم میں خرد برد کا اسکینڈل سامنے آیا تھا، جس پر وزیر خوراک نے فوری نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔
صوبائی وزیر نے رپورٹ طلب کرنے کے ساتھ تین فوڈ افسران کو معطل کردیا۔ وزیر خوراک جام خان شورو کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر خیرپورمنورمیرانی،فوڈسپروائزر انچارج مبین احمد انڑ گمبٹ اور فوڈ انسپیکٹر سیٹھارجہ ظہیر عباس شر کو معطل کردیا ہے۔